4 فروری 2012 - 20:30

افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجےمیں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے ہیں۔

ابنا: افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجےمیں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں پانچ پولیس اہلکار اور دو شہری  شامل ہیں۔یہ دھماکہ پولیس کے سربراہ کے دفتر پر کھڑی گاڑی میں ہوا ہے جہاں سے پولیس کا صدر دفتر بھی قریب ہے۔
 ........

/169